Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ سمیت 8 افراد جاں بحق
    • آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع
    • باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات، ایف سی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق
    • گلگت بلتستان انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے
    • ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
    • امریکی حملے کے بعد ایرانی فوج کا امریکی اڈے کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
    • غیور بلوچوں نے بھارتی پراکسی تنظیموں میں شامل گمراہ رشتہ داروں سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی ، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کا جمرود کا دورہ ،کالعدم پی ٹی ایم کے جرگے کے انتظامات کا جائزہ لیا
    اہم خبریں

    گورنر اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کا جمرود کا دورہ ،کالعدم پی ٹی ایم کے جرگے کے انتظامات کا جائزہ لیا

    اکتوبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor and Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa visited the Jirga venue in Jamrud.
    گورنر اور وزیراعلی نے جرگے کے دوران سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت بھی کردی
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر  فیصل  کریم  کنڈی  اور  وزیراعلی  علی  امین  گنڈاپور  نے  جمرود  کا  الگ  الگ  دورہ  کیا  ہے  ۔

    گورنر ہاوس  پشاور  سے  جاری  اعلامیے  کے  مطابق  گورنر فیصل کریم کنڈی نے ضلع خیبر میں امن جرگے کی جگہ کا دورہ  کیا  اور  کالعدم  پی  ٹی  ایم  کے جرگے کے انعقاد کی سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

    رکن صوبائی اسمبلی جلال خان، کمشنر پشاورڈویژن ریاض محسود، ضلعی انتظامیہ کے حکام اور پولیس کے متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

    متعلقہ حکام کی طرف سے گورنر خیبر پختونخوا کو جرگے کی سکیورٹی اور دیگر انتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

    اعلامیے  کے  مطابق  گورنر خیبر پختونخوا فیصل  کریم  کنڈی  نے   متعلقہ حکام کو امن و امان اور عوام کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت  کردی  ۔

    دوسری  جانب  وزیراعلی  علی  امین  گنڈاپور  نے  بھی  اس  سے  قبل  جمرود  میں  قاءم  جرگے  کے  مقام  کا  دورہ  کیا  اور  اس  حوالے  سے  کیے  انتظامات  کا  جائزہ  لیا  ۔

    وزیراعلی  علی  امین  گنڈاپور  نے  جرگے  میں  شرکت  کرنے  والوں  کے  لیے  پانی،عارضی  واش  رومز،  روشنی  او ر  میڈِکل  کیمپ  سمیت  دیگر  بنیادی  ضروریات  کی  فراہمی  کے  احکامات  بھی  جاری  کیے  ۔

    اس  موقع  پو  وزیراعلی  کو  جرگے  کے  انعقاد  کے  لیے  اٹھائے  گئے  اقدامات  پر  بریفنگ  بھی  دی  گئی۔  وزیراعلی  نے  ہدایت  کی  کہ  جرگت  کو  پرامن  ماحول  میں  جاری  رکھنے  کے  لیے  تمام  ضروری  اقدامات  کیے  جائیں  ۔

    وزیراعلی  نے  اس  موقع  پر  جرگے  میں  شریک  لوگوں  کے  لیے  پانچ  ہزار  کمبل  کی  فراہمی  کی  ہدایت  بھی  کی  ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد پولیس نے فسادی جماعت کی جانب سے لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظم
    Next Article پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو بھی ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ سمیت 8 افراد جاں بحق

    جون 1, 2026

    آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع

    جون 1, 2026

    باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات، ایف سی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ سمیت 8 افراد جاں بحق

    جون 1, 2026

    آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع

    جون 1, 2026

    باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات، ایف سی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

    جون 1, 2026

    گلگت بلتستان انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

    جون 1, 2026

    ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی

    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.