Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ، کروڑہ اجمیر روڈ کی عدم تعمیر، لوگوں کا احتجاج، سوات بشام سڑک بند
    خیبرپختونخوا اکتوبر 14, 2024

    شانگلہ، کروڑہ اجمیر روڈ کی عدم تعمیر، لوگوں کا احتجاج، سوات بشام سڑک بند

    Facebook Twitter Email
    Protest in Shangla against non construction of road
    شانگلہ، کروڑہ اجمیر روڈ کی عدم تعمیر، لوگوں کا احتجاج، سوات بشام سڑک بند
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ : (تحسین اللہ تاثیر) کروڑہ ٹو اجمیر روڈ کی عدم تعمیر پر مقامی لوگ  سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور احتجاج ریکارڈ کیا، مظاہرین نے  بشام سوات روڈ کو دو گھنٹے تک ٹریفک کے لئے بند  کئے رکھا،جس سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
    شانگلہ میں کروڑہ اجمیر سڑک کی عدم تعمیر کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،  مظاہرین کا  کہنا تھا  کہ جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا۔

    مقامی لوگوں نے کہا کہ کروڑہ ٹو اجمیر سڑک کا منصوبہ ایک سال پہلے منظور ہوا ، لیکن ابھی تک  کام شروع نہیں ہوا۔
    احتجاج کی وجہ سے بشام سوات روڈ کی بندش سے سینکڑوں مسافر پھنس کر رہ گئے، ضلعی انتظامیہ کے یقین دہانی کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا لیکن دھمکی دی کہ اگر جلد سڑک پر تعمیراتی کام شروع نہیں ہوا تو وہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسمبلی اہم جگہ ہے،یہاں آنا اتحاد کی علامت،امن کیلئے سب ایک پیج پر ہیں،گورنر خیبرپختونخوا
    Next Article اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی پروقار تقریب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026

    کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    ستمبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.