Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس
    • ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین
    • خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    • ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب
    • ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی پروقار تقریب
    اہم خبریں

    اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی پروقار تقریب

    اکتوبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Signing of Memorandum of Understanding between Pakistan and China in various sectors
    چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب لی چیانگ کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

    وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے، بعد ازاں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔

    دونوں ممالک کے درمیان  سی پیک ورکنگ گروپ، سمارٹ کلاس رومز، گوادر، ساتویں جوائنٹ ورکنگ گروپ، انسانی وسائل کی ترقی، اطلاعات و مواصلات، آبی وسائل اور سیکیورٹی کے شعبوں میں اہم مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے اور اس موقع پر وزراء اور سیکرٹریز نے دستاویزات کا تبادلہ کیا۔ .

    شنگھائی تعاون تنظیم کا  اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہوگا جو دو روز تک جاری رہے گا۔اس سلسلے میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ بھی چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تو نور خان ایئرپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

    اس موقع پر نور خان ایئر بیس پر چینی وزیراعظم کے اعزاز میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس دوران  پر چینی وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور بچوں نے  معزز مہمان کو گلدستے بھی پیش کیے۔

    چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور ان کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا گیا۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

    اس دوران وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی وفد اور چینی وزیر اعظم کا پاکستانی حکام سے تعارف بھی کرایا گیا ۔

    دوسری جانب چینی وزیراعظم نے استقبال پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ دوستی ہے، دورہ پاکستان پر مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوا۔

    لی کیانگ نے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے بہت اہم اور اسلامی ملک ہے اور پاکستان ایک دوست ملک ہے جو ہر موسم میں چین کو اسٹریٹجک مدد فراہم کرتا ہے۔

    چینی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ چینی عوام پاکستانیوں کو بہت پسند کرتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تہتر سال سے دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور انہیں مزید مضبوط کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ، کروڑہ اجمیر روڈ کی عدم تعمیر، لوگوں کا احتجاج، سوات بشام سڑک بند
    Next Article وزیراعظم لی چیانگ کے دورے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہونگے، چین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.