Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم 56 رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    اہم خبریں اکتوبر 14, 2024

    ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم 56 رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    Facebook Twitter Email
    Women's T20 World Cup, Pakistan team out for 56 runs, New Zealand reached the semi-finals
    قومی ویمن ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    یو اے ای میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستانی ویمن ٹیم  کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا ۔

    دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

    نیوزی لینڈ کی طرف سے 111 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان ویمن ٹیم 11.4 اوورز میں صرف 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اور ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔فاظمہ ثنا 21 اور منیبہ علی 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں، انکے علاوہ کوئی پاکستانی بیٹر ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکی۔

    نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے۔ سوزی بیٹس 28 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں۔

    پاکستان کی طرف سے نشرح سندھو نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، عمیمہ سہیل، ندا ڈار اور سعدیہ اقبال نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین کے وزیراعظم کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات
    Next Article آج سے ایس سی او اجلاس کا آغاز، معزز مہمانوں کی آمد جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.