پشاور (حسن علی شاہ) سید منتظم شاہ کا سیریل ’’حیا‘‘ خیبر ٹی وی کے بعد اب کے ٹو پر بھی اردو ڈبنگ میں نشر کیا جارھا ھے جسے ناظرین بیحد پسندیدگی سے دیکھ رھے ہیں۔ اس سیریل کی کہانی ھمارے معاشرے کے اردگرد گھومتی ھے اور عورت کے حقوق اور ناموس کے بارے میں توجہ دلاتی ھے۔ سید فرودس جمال،خان احسان، سلطان حسین، بابا خان اور سید منتظم شاہ مرکزی کرداروں میں ہیں۔
منگل, اپریل 15, 2025
بریکنگ نیوز
- انسانیت کے دشمن دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملائیں گے، صدر مملکت،وزیراعظم
- مستونگ میں پولیس کی بس پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید، متعدد زخمی
- جعفر ایکسپریس حملے میں افغانستان کو دیا گیا امریکی اسلحے کے استعمال کا انکشاف
- لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی،4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت وفاقی وزرا اور صوبائی حکام کا اہم اجلاس
- پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دیدی
- وزیراعظم شہبازشريف کا ترسیلات زر میں تاریخی اضافے پر اوورسيز پاکستانیوں سے تشکر کا اظہار
- مزار شریف میں مسجد کے باہر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق،3 افراد زخمی