Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    • سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا
    • خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
    • ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    • سانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئینی ترامیم کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل پھر طلب
    اہم خبریں

    آئینی ترامیم کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل پھر طلب

    اکتوبر 18, 2024Updated:اکتوبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What else is there in the constitutional amendment, including the appointment of a new Chief Justice
    سود کو جنوری 2028 تک ملک سے مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا۔بل کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل پھر طلب کرلئے ۔

    آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم شہبازشریف  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے کل تک کیلیے ملتوی کردیا گیا ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہوئے۔  آج کے اجلاس کو بغیر کسی کارروائی کے صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

    دوسری جانب چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترامیم کو منظوری کیلیے پیش کیا جانا تھا۔ لیکن وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی ہوتے ہیں سینیٹ کا اجلاس بھی ملتوی کیا گیا اور کل پھر طلب کرلیا گیا ہے۔

    سینیٹ کے اجلاس کے دوران  سانحہ کارساز کے شہداء کی  مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

    مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم میں کوئی ایسی چیز  نہیں جو بنیادی حقوق کے خلاف ہو، انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں اتفاق رائے سے ترمیم پاس ہو۔  حماس رہنما کی شہادت کیخلاف قرارداد لانے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

    دریں اثنا  قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، اس اجلاس میں بھی آئینی ترامیم کا مسودہ پیش نہ ہو سکا ۔ جس کی وجہ سے ایوان زیریں کا اجلاس کل پھر طلب کیا گیا ہے ۔

    امکان ہے کہ کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی مسودے کی منظوری کے بعد یہ مسودہ قومی اسمبلی میں منظور ہوگا اور پھر سینیٹ سے بھی اس کی منظوری لی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن کو عمل کرنا ہوگا،سپریم کورٹ
    Next Article آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی

    جولائی 26, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025

    ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.