Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلور ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہوم گراونڈ پر 8 وکٹ سے شکست دے دی
    بین الاقوامی اکتوبر 20, 2024

    بنگلور ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہوم گراونڈ پر 8 وکٹ سے شکست دے دی

    Facebook Twitter Email
    Bangalore Test, New Zealand beat India at home by 8 wickets
    بھارتی کھلاڑی جدیجا میچ میں کامیابی کے بعد نیوزی لینڈ کے بیٹر راچن رویندرا کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی شہر بنگلور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارت کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف صرف 46 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی ۔

    بھارت کی پہلی اننگز کے سکور کے جواب میں نیوزی لینڈ نے 402 رنز بناکر 316 رنز کی برتری حاصل کرکے اپنی پوزیشن مضبوط بنالی ۔

    بھارتی کھلاڑیوں  نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 462 رنز بنائے اور یوں نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 107 رنز کا ہدف دیا ۔

    نیوزی لینڈ نے میچ کے آخری روز  مقررہ ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر آسانی کے ساتھ  پورا کیا اور کامیابی حاصل کرکے سیریز میں  ایک صفر کی برتری بھی حاصل کرلی ۔

    پہلی اننگز میں 134 اور دوسری اننگز میں ناقابل شکست 39 رنز بنانے پر بھارتی نژاد نیوزی لینڈ کے بیٹر راچن رویندرا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر کو  اور سیریز کا آخری اور تیسرا ٹیسٹ میچ یکم نامبر کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترامیم کی منظوری دے دی،وزیراعظم شہبازشریف کی قوم کو مبارکباد
    Next Article سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.