Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹیلیویژن نے 20 سال میں لاتعداد گلوکاروں کو متعارف کرایا, شکیلہ ناز
    اہم خبریں

    خیبر ٹیلیویژن نے 20 سال میں لاتعداد گلوکاروں کو متعارف کرایا, شکیلہ ناز

    اکتوبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Television introduced innumerable singers in 20 years, Shakeela Naaz
    Share
    Facebook Twitter Email

    شکیلہ ناز کے مطابق خیبر ٹیلیویژن نے 20 سال میں لاتعداد گلوکاروں کو متعارف کرایا جو آج سپراسٹار کہلاتے ہیں۔

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) مایہ ناز گلوکارہ شکیلہ ناز نے ایک اخباری بیان میں کہا ھے کہ ایک زمانہ ایسا تھا کہ صرف پشاور ٹیلیویژن اور ریڈیو پشتو موسیقی کا مرکز تھے مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شائقین موسیقی کا ذوق بھی بدلتا گیا اور وہ یکسانیت سے اکتا گئے. پھر سال 2004 میں جب خیبر ٹی وی سامنے آیا. تو اس نے پشتو موسیقی اور ڈرامہ کو ایک نئے انداز میں پیش کیا. جسے ناظرین نے بہت سراھا. آج خیبر ٹی وی واحد چینل ہے جو ہم جیسے سینئرز کو یاد رکھے ہوئے ہے۔

    خیبر ٹیلیویژن شکیلہ ناز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
    Next Article کیا آپ جانتے ہیں سینکڑوں فلموں کیلئے لازوال گیت لکھنے والا سعید گیلانی کون تھا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.