Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا
    • پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش
    • آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
    • جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت
    • میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا
    • اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی
    • وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شفقت چیمہ کو سوشل میڈیا پہ دنیا سے رخصت کردیا گیا اھل خانہ کی شدید مزمت
    شوبز

    شفقت چیمہ کو سوشل میڈیا پہ دنیا سے رخصت کردیا گیا اھل خانہ کی شدید مزمت

    اکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shafqat Cheema
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے) معروف فلمسٹار اور ولن شفقت چیمہ کی فوتگی کی من گھڑت اور جھوٹی خیبریں گزشتہ 3 دن سے چلائی جارھی ہیں جبکہ وہ بقید حیات اور سلامت ہیں کتنے افسوس کی بات ھے کہ سوشل میڈیا کو بعض عناصر نے جھوٹی خبروں اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا آسان ذریعہ بنارکھا ھے شفقت چیمہ کی طبیعت 3 روز قبل ناساز تھی تو انہیں ھسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انکا طبی معائنہ کیا اور ادویات لکھ کر انکو گھر بھجوایا گیا شفقت چیمہ کے اھل خانہ نے ایک اخباری بیان میں شدید ردعمل کا اظہار کرتے ھوئے افسوس ظاہر کیا ھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمجرم چاھے جتنا بھی چالاک ھو قانون کے شکنجے میں آخرکار جکڑا جاتا ھے۔۔ دیکھئے کرائم سین
    Next Article محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی قومی ٹیم کےکپتان مقرر
    Web Desk

    Related Posts

    معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025

    پشتو کے معروف مزاحیہ فنکار میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

    اپریل 4, 2025

    معروف ٹک ٹاکر سائکو ارباب کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ سکا

    فروری 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا

    مئی 24, 2025

    پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش

    مئی 24, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت

    مئی 24, 2025

    میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.