Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط
    • سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری
    • انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی
    • بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
    • امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ
    • شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی
    • خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی
    • پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اورکزئی میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی،عوام کی سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے
    اہم خبریں

    اورکزئی میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی،عوام کی سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے

    اکتوبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Three terrorists were killed in an operation against militants in Orakzai
    اورکزئی میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی،عوام کی سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے
    Share
    Facebook Twitter Email

    اورکزئی: 29 اکتوبر کو دہشت گردوں نے ڈبوری بادان گاوں میں پولیو کی ٹیم پر حملہ کیا، جس کے بعد  فرنٹیئر کور اور پولیس نے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کی، کارروائی کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ تاہم اس دوران دہشت گردوں کی فائرنگ میں مقامی پولیس اہلکار عبدالصمد شہید ہو گئے۔

    اورکزئی میں دہشت گردوں کو مارنے کی خوشی میں عوام نے سیکورٹی فورسز اور پولیس کے حق میں نعرے لگائے اور فرنٹیئر کور نارتھ کے نوجوانوں کو کاندھوں پر اٹھا لیا۔

    مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ دہشت گرد نہ صرف عوام کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتے ہیں بلکہ ہر وہ کام جو عوام کی ترقی کا باعث ہو اس میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں۔ لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کبھی بھی ان کو اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

    عوام کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حق میں نعرے لگانا دراصل اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ دہشت گرد  اور  ان کی سہولت کاروں سے تنگ آچکے ہیں اور دہشتگردی کے اس جنگ میں اپنی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی واقعات، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی قیادت بری
    Next Article عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں، ملر
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط

    جولائی 8, 2026

    سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

    جولائی 8, 2026

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط

    جولائی 8, 2026

    سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

    جولائی 8, 2026

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.