Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے بعد خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے
    • سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
    • بنگلہ دیشی وفد کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آفات سے نمٹنے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم
    • پاکستان پہلی مرتبہ ڈبلیو سی او پالیسی کمیشن کیلئے منتخب
    • امریکا ایران مذاکرات کی کوششیں، محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران پہنچ گئے
    • پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں، ملر
    اہم خبریں

    عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں، ملر

    اکتوبر 31, 2024Updated:اکتوبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    America's role in removing Imran Khan from the Prime Ministership
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکہ محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور ان کی برطرفی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں۔  میتھیو ملر نے مزید کہا کہ عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور اس سلسلے میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں اور اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام افواہیں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔

    ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے۔ یہ الزامات غلط ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکا نے کوئی کردار ادا کیا یا ان کا کوئی ہاتھ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کو اپنے قانون اور آئین کے مطابق طےکرنا ہے۔ ایسے میں امریکہ کو کسی بھِی معاملہ میں ملوث قرار دینا غلط ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاورکزئی میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی،عوام کی سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے
    Next Article بنوں میں سکیورٹی فورسزنے آٹھ خوارج جہنم واصل کر دئیے، میجر سمیت 3 جوان شہید
    Web Desk

    Related Posts

    وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے بعد خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے

    مئی 20, 2026

    سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار

    مئی 20, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے بعد خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے

    مئی 20, 2026

    سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار

    مئی 20, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026

    بنگلہ دیشی وفد کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آفات سے نمٹنے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026

    بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم

    مئی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.