Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزرا کی تنخواہوں اور مراعات کا ترمیمی بل 2024 منظور
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزرا کی تنخواہوں اور مراعات کا ترمیمی بل 2024 منظور

    نومبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP Assembly Salary and Perks Amendment Bill 2024
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی نے وزرا کی تنخواہوں اور مراعات کا ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا۔ نئے بل کے مطابق وزرا کو سرکاری گھر میں تزئین و آرائش کیلئے ایک بار 10 لاکھ روپے دیئے جائیں گے، 10لاکھ روپے میں تزئین و آرائش میں قالین، پردے، ائیر کنڈیشنڈ اور ایک ریفریجریٹر شامل ہوگا۔

    علاوہ ازیں سرکار ی گھر نہ ہونے کی صورت میں صوبائی وزیر کو کرائے پر گھر لینے کیلئے ماہانہ 2 لاکھ روپے دئیے جائیں گے جبکہ کرائے کے گھر میں بھی وزرا تزئین و آرائش کیلئے ایک بار 10لاکھ روپے خرچ کرسکیں گے، اسی طرح کوئی وزیر رہائش کیلئے اپنا ذاتی گھر استعمال میں لانے پر 2 لاکھ روپے کرایہ وصول کرسکے گا۔

    واضح رہے کہ سرکاری یا کرائے کی رہائشگاہ خالی کرنے پر صوبائی وزیر ترئین و آرائش کی اشیا واپس کرنے کا پابند ہو گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسروسز چیف کی مدت ملازمت پانچ سال کرنے کا فیصلہ
    Next Article خیبر پختونخوا میں تدریسی عمل معطل
    Web Desk

    Related Posts

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.