Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
    • گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    • پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا
    • ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    • کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید
    • کرک: پنجاب سے ملحقہ سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا،اسلام آباد، لاہور، دیگرمختلف علاقوں اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، صوبائی اسمبلی میں بھگدڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ترسیلات زر میں 24 فیصد ریکارڈ اضافہ، اکتوبر میں 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
    اہم خبریں

    ترسیلات زر میں 24 فیصد ریکارڈ اضافہ، اکتوبر میں 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

    نومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Overseas Remittances Surge to $3.1 Billion in October
    ترسیلات زر میں 24 فیصد ریکارڈ اضافہ، اکتوبر میں 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے اکتوبر 2024 میں اوورسیز ورکرز کی ترسیلات زر میں نیا ریکارڈ قائم کیا، جو 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ یہ گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 2.46 ارب ڈالر کی ترسیلات زر سے 24 فیصد زیادہ ہیں۔

    اگر ماہانہ بنیاد پر دیکھا جائے تو روان سال اکتوبر میں ترسیلات زر میں 6.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو کہ ستمبر 2024 میں 2.86 ارب ڈالر تھیں۔

    مالی سال 2024-25 کے پہلے چار ماہ میں ترسیلات زر میں 34.7 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران 8.8 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    ماہرین نے اس شرح نمو کو مستحکم کرنسی کے تبادلے کی شرح، اوپن مارکیٹ اور بینکوں کے درمیان فرق میں کمی، ڈیجیٹل ادائیگی کے ذرائع کے استعمال میں اضافہ اور بیرون ملک روزگار کے مواقع میں اضافے سے منسلک کیا۔

    یہ مثبت رجحان پاکستان کی معیشت کی بحالی اور استحکام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے اساتذہ کے حقوق کو دبانے کیلئے تشدد کا راستہ اپنایا جا رہا ہے،وزیراطلاعات عطا تارڑ
    Next Article بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار، ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوئی اور نہ ہوگی،محسن نقوی
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    جون 28, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    جون 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    جون 28, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    جون 28, 2026

    ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    جون 28, 2026

    کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید

    جون 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.