Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
    • آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
    • ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی
    • ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار
    • پاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو
    • ملاکنڈ آگ: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
    • آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
    • ایران کے بحران میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت ایک مثال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت کی غیر سنجیدگی، فضائی آلودگی ناپنے والا سسٹم گزشتہ دس سال سے بیکار
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کی غیر سنجیدگی، فضائی آلودگی ناپنے والا سسٹم گزشتہ دس سال سے بیکار

    نومبر 13, 2024Updated:نومبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں فضائی آلودگی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے ایسے میں خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں موجود فضائی آلودگی ناپنے والاسسٹم گزشتہ 10سال سے بیکار پڑا ہے۔ 

    یاد رہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسموگ اور فضائی آلودگی سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جس سے  نمٹنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جارہے ہں تاہم خیبرپخونخوا حکومت کی غیر سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ  پشاور میں  فضائی آلودگی ناپنے والاسسٹم ہی گزشتہ 10سالوں سے غیرفعال ہے۔

    ذرائع کے مطابق 2007 میں جاپان کی جانب سے تحفے میں دیا گیا ائیرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم  ای پی اےکی عمارت پرنصب ہے جو گزشتہ 10 سال سے تکنیکی خرابی کے باعث غیرفعال ہے۔ ڈی جی تحفظ ماحولیات کے مطابق سسٹم ٹھیک کرانےکے لیے وفاقی حکومت سے مددمانگی ہے جب کہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی ای پی اے پنجاب سے بھی سسٹم ٹھیک کرانے کے لیے تکنیکی مددمانگی ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ ائیرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم ٹھیک کرانے کے لیے صوبائی حکومت سےفنڈز نہیں ملے لہٰذا ادارے کے وسائل سے ہی سسٹم کی مرمت کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد ميں مارچ کی حتمی کال دے دی
    Next Article پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا،بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ
    Web Desk

    Related Posts

    ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

    جون 15, 2025

    آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

    جون 15, 2025

    ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

    جون 15, 2025

    آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

    جون 15, 2025

    ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی

    جون 15, 2025

    ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار

    جون 14, 2025

    پاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو

    جون 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.