پشاور( حسن علی شاہ سے) پروڈیوسر رائٹر اور کریکٹر ایکٹر بخت روان بخت نے اخبار خیبر کو بتایا کہ ڈرامہ سیریل ( حیا) کا مرکزی خیال اور سکرپٹ انکا تحریر کردہ ہے جو انہوں نے منتظم شاہ کو فونک کال پہ بریف کیا تھا مگر کچھ سین منتظم شاہ نے اپنی سوچ کے مطابق اس میں شامل کئے جو میں نے اپنے سکرپٹ میں نہیں لکھے یہ سکرپٹ اب بھی میرے پاس موجود ھے بخت روان نے اس بات پہ افسوس کا اظہار کیا کہ بعض عناصر دوسروں کے لکھے سکرپٹ میں چند تبدیلیاں کرکے بعدازاں اپنا خود کو رائٹر طاھر کرتے ہیں جو مناسب نہیں ھے۔
منگل, جنوری 28, 2025
بریکنگ نیوز
- امریکہ کے اعلیٰ سطح وفد کا دورہ پاکستان، سرمایہ کاری کے متعدد معاہدوں پر دستخط
- بنوں میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 9 زخمی
- خوارجی دہشت گردوں کا قلعہ عبداللہ میں چیک پوسٹ پرحملہ، دو فوجی جوان شہید
- مذاکرات ختم ہوگئے،اب ہماری طرف سے کوئی رابطہ نہیں ہوگا،عرفان صدیقی
- پشاور پولیس کی اہم کارروائی،بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ گرفتار
- پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور،صحافیوں کا واک آؤٹ
- پاک آرمی کا دیوسائی میں سنو لیپرڈ تربیتی مقابلہ: مہارت اور حوصلے کا شاندار مظاہرہ
- جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب