Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی
    • پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ
    • بنوں اور اطراف میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک
    • ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں: نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل
    • کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم
    • حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ
    • پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شر پسند احتجاجی ٹولہ کا رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنا ناقابل معافی سنگین جرم ہے، فیصل کریم کنڈی
    اہم خبریں

    شر پسند احتجاجی ٹولہ کا رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنا ناقابل معافی سنگین جرم ہے، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرین کی گاڑی سے کچلے جانیوالے رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا شہید رینجرز اہلکاروں کو خراج عقیدت۔ انہوں نے  شہید رینجرز اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

    انکا کہنا تھا کہ یہ کیسا پرامن احتجاج ہے جس میں رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچل دیا گیا، شر پسند احتجاجی ٹولہ کے ہاتھوں رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنا ناقابل معافی سنگین جرم ہے، شہید رینجرز اہلکاروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کا قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ کراس کر گیا
    Next Article بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر بھی پیش
    Web Desk

    Related Posts

    امریکہ ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    جولائی 17, 2026

    انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی

    جولائی 17, 2026

    پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ

    جولائی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    جولائی 17, 2026

    انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی

    جولائی 17, 2026

    پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ

    جولائی 17, 2026

    بنوں اور اطراف میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 17, 2026

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں: نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل

    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.