Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر
    • افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان
    • خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    • پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت، ایس آئی ایف سی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ
    • شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی اسمبلی کا اجلاس،ہم کرسیوں والے نہیں ،گورنر راج لگانا ہے تو لگاو،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    خیبرپختونخوا

    کے پی اسمبلی کا اجلاس،ہم کرسیوں والے نہیں ،گورنر راج لگانا ہے تو لگاو،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    نومبر 29, 2024Updated:نومبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP assembly meeting, we are not the people of chairs, if you want to impose governor rule, then impose it, Chief Minister Ali Amin Gandapur.
    ڈرو اُس دن سے جس دن ہم گولی کا جواب گولی سے دینگے،وزیر اعلیٰ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: سپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا ، اجلاس سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خطاب کیا اور ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر دھمکی آمیز خطاب کیا ۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے لیڈر کے لئے نکلی تھی،یہ ملک کو اسطرف لے جارہے ہیں جیسا پہلے لے جایا گیا اور ملک ٹوٹ گیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پاسداری کے لئے کارکنوں نے جو جان دی ہے وہ حاصل کرینگے، اگر ایسا کام تمہارے بچے کے ساتھ ہوتا تمہاری بیوں کیا سوچتی ۔

    وزایراعلیٰ نے کہا کہ تم ہمیں ڈرا لوگے گورنر راج لگادوگے،اگر  جرات ہے تو لگادو گورنر راج،اگر گورنر راج لگا کر دیکھ لیں گے ،آپ لوگوں کو بھی صوبے میں نہیں رہنے دینگے۔

    انہوں نے کہا کہ یہ ٹوپی ڈارمے قوم جان چکی ہے،میں اس صوبے کا وزیر اعلیٰ ہوں، مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر قاتلانہ حملے ہوئے،کلثوم ہسپتال سے حملے شروع ہوئے ۔

    علی امین گنڈاپور کے مطابق انہوں نے مجھے اور بشریٰ بی بی کو  قتل کرنا چاہا،گرفتاری تو ہونی نہیں تھی، آج ہم نے اپنا حق ادا کیا ہے،عمران خان کی عزت کو محفوظ کیا ہے ۔

    وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ میں کہتا ہوں کرسی نہیں عزت،غلامی نہیں آزادی پوری قوم کو چاہئے، جب تک پوری قوم اس راستے پر نہیں جائیگی ہمیں انقلاب لانا پڑیگا ۔

    انہوں نے کہا کہ ہمیں بانی کی رہائی چاہئے جلد از جلد چاہئے،ورنہ گولی کا جواب گولی دینگے،بڑا نقصان ہوگا،میرے اندر نہ غلامی اور نہ کرسی کا خوف ہے، اگر تمہیں مارنے میں سکون مل رہا ہے، ایسا نہ ہو تمہیں مارنے میں ہمیں سکون ملنا شروع ہوجائے ۔

    وزيراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی تقریر کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس اتوار سہ پہر 3 بجے تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی آئی اے کی پروازوں پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختم
    Next Article آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    اپر کوہستان اسکینڈل کے بعد سی اینڈ ڈبلیو میں بھی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    مئی 15, 2026

    لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار عاصم شینواری شہید

    مئی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026

    پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    مئی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.