پشاور( حسن علیشاہ سے ) گلوکار وصال خیال نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹی وی تمام پشتون فنکاروں کا دوسرا گھر ھے مشکل گھڑی میں خیبر نے ھماری دادرسی کی اور ھر ممکنہ مدد باعزت طریقے سے کی وصال خیال نے یہ بھی کہا کہ انکے والد استاد خیال محمد ( صدارتی ایوارڈ یافتہ ) کی پشتو موسیقی کیلئے گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں وہ ایک عظیم ھنر مند اور شفیق باپ کا درجہ بھی رکھتے ہیں انکی تربیت کے طفیل آج تھوڑ ا کچھ موسیقی سے باخبر ھوں اپنے والد پہ فخر کرتا ھوں ۔
بدھ, ستمبر 2, 2026
بریکنگ نیوز
- سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
- مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
- عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
- وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دیدی
- پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت اہم معاہدوں پر دستخط
- ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
- سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
- پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

