پشاور( حسن علی شاہ سے ) نامور سینئر ٹی وی فنکار نجبب اللہ انجم ( صدارتی ایوارڈ یافتہ ) نے ایک بیان میں فنکاروں کو خبردار کیا ھے کہ بعض تنظیمیں فنکاروں کا نام استعمال کرکے مالی امداد کی آڑ میں ذاتی فوائد حاصل کرنے کیلئے راستہ ھموار کررھی ہیں اخبارات میں اپنی تقریبات کی خبریں شائع کرواکر یہ بھی لکھتی ہیں کہ مذکورہ تقریب میں فنکاروں نے بھی شرکت کی حالانکہ اس تقریب میں کسی فنکار نام ونشاں تک دیکھائ نہیں دیتا نجیب آللہ انجم نے یہ بھی کہا کہ پاک افواج کے فلاحی کاموں کی پرزور حمایت کرتے ہیں اور انکی خدمات کو سراہتے ہیں۔
فنکاروں کے نام پہ مالی فوائد حاصل کرنیوالے عناصر کی بھرپور مذمت کرتا ھوں۔۔ نجیب اللہ انجم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
Previous Articleخیبر ٹی وی تمام فنکاروں کا دوسرا گھر ھے۔ وصال خیال
Next Article خیبر پختونخوا میں خناق سے اموات کی تعداد 30 ہوگئی