پشاور( حسن علی شاہ سے ) گزشتہ روز خیبر نیوز اسلام آباد اسٹوڈیوز سے نشر کئے گئے ٹاک شو مرکہ میں پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے قادر خان مندوخیل، پی ٹی آئ کے سابق ایم این اے عطااللہ ایڈووکیٹ اور ن لیگ کے راھنما اور سابق گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے شرکت کی جن سے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں دئے گئے دھرنے اسکے بعد بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سول نافرمانی کی کال اور اب حکومت یا کسی بھی بااختیار قوت سے مذاکرات پہ رضامندی اختیار کرنا اور مطالبہ کرنا وغیرہ ان تمام امور پہ شرکا سے میزبان حسن خان نے Cross Questions اور بحث مباحثہ کیا مرکہ کو یہ اعزاز حاصل ھے کہ غیر جانبدارانہ اس ٹاک شو میں ھر سیاسی راھنما کو اپنی رائے کا پورا پورا موقع دیا جاتا ھے۔
وطن عزیز کی تازہ ترین سیاسی صورتحال جاننے کیلئے دیکھئے خیبر نیوزپر ( مرکہ) حسن خان کے ساتھ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read