Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کالام سمیت کئی علاقوں میں برفباری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
    قومی خبریں جنوری 3, 2025

    کالام سمیت کئی علاقوں میں برفباری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

    Facebook Twitter Email
    Snowfall in many areas including Kalam, mountains covered with white blanket
    دیر بالا میں سال نو کی پہلی برفباری ہوئی اور سیاحوں نے ڈیرے ڈال دیے جبکہ کراچی میں نو ڈگری کی سردی ریکارڈ کی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک بھر میں سردی کا راج ہے ، شہری ٹھٹھر گئے، بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، دیربالا کے بالائی علاقوں میں سال نو کی پہلی برفباری سے منظر حسین وادی کے حسن کو چار چاند لگ گئے جبکہ سیاحوں نے ڈیرے ڈال لیے ۔

    زیارت میں کم ازکم درجہ حرارت منفی 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں منفی 3، قلات میں منفی 2 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ نوکنڈی میں7،سبی میں 2 سینٹی گریڈ، گوادرجیوانی میں 8، تربت میں 11 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

    کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، کرم اور پاراچنار میں بھی بادل برس پڑے جبکہ بالائی علاقوں میں ہرسوسفیدی ہے، دیر بالا میں سال نو کی پہلی برفباری ہوئی اور سیاحوں نے ڈیرے ڈال دیے جبکہ کراچی میں نو ڈگری کی سردی ریکارڈ کی گئی ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں 14 اور چترال میں 7 انچ برفباری ہوئی، سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی آٹھ ڈگری ریکارڈ ، لہہ اور پاراچنار میں منفی چار اور ہنزہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، سکردو میں منفی دو اسلام آباد اور کوئٹہ میں چار ڈگری ، پشاور اور لاہور میں سات ڈگری کراچی میں پارہ نو ڈگری پرآ گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ پر کل سے قافلے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں،بیرسٹر سیف
    Next Article 2025 میں پاکستان کے لیے اے آئی کی 5 پیشگوئیاں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان

    ستمبر 7, 2026

    مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

    ستمبر 7, 2026

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.