Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں
    • پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی
    • بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
    • فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
    • فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد
    • پاکستان نے ہمیشہ مثبت سفارت کاری کو ترجیح دی ہے، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ
    • ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر کرم میں امن کے دشمنوں نے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کر دی
    اہم خبریں

    لوئر کرم میں امن کے دشمنوں نے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کر دی

    جنوری 4, 2025Updated:جنوری 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقعہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں پیش آیا۔

    ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ڈپٹی کمشنر کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے علاقہ بگن میں وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد کرم جانے والا قافلہ ٹل کے مقام پر روک دیا گیا ہے،سامان سےبھرے ٹرک بھی ٹل واپس پہنچ گئے ہیں۔

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کاکہنا ہےکہ ڈپٹی کمشنرکرم پرفائرنگ انتہائی افسوسناک ہے،ڈپٹی کمشنرجاوید محسود بگن جارہے تھے،نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے ڈی سی کرم اور اہلکار زخمی ہیں،فریقین پرامن رہیں،کوہاٹ معاہدے پرعمل درآمد کیا جارہا ہے،کرم میں امن و امان خراب کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائیگی،ڈپٹی کمشنرکرم کی حالات خطرے سے باہر ہے۔

    گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کرم میں گاڑی پر فائرنگ کےواقعےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنرکازخمی ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے، قافلے پر فائرنگ کےپی حکومت کی ناکامی کامنہ بولتا ثبوت ہے،ڈی سی جاویدمحسودکی جلدصحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

    بڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ میں بائیس ویلر،دس وئیلر اور چھ وئیلر ٹرک شامل ہیں۔ ٹرکوں میں  خوراک کی اشیاء ،دوائیں ،گیس سلنڈر  اور دیگر سامان شامل ہیں، جس میں پانچ ٹرک دوائیں ،دس ٹرک سبزیاں،نو ٹرک گھی اور آئل،پانچ ٹرک آٹا،سات ٹرک چینی،دو ٹرگ گیس سلینڈر اور چھبیس ٹرک کریانہ کے سامان کی سپلائی کی جارہی ہے۔

    یاد رہے کہ چند روز قبل ہی کرم تنازع پر فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت ٹل پارہ چنار شاہراہ کو 3 ماہ بعد آج کھولا جانا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل جنوبی افریقہ کے نام، 4 وکٹ پر 316 رنز بنا لئے
    Next Article عالمی سطح پر طالبان کی افغان خواتین کے لیے پابندیوں پر تشویش
    Web Desk

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026

    فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.