Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قطر کے ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانیوں سمیت 13 افراد جاں بحق،66 زخمی
    • سمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اپنے عہدے سے مستعفی
    • سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    • چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی
    • خیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع
    • ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم،جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 615 پر آؤٹ، پاکستان کے3 وکٹ پر 64 رنز
    اہم خبریں

    کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم،جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 615 پر آؤٹ، پاکستان کے3 وکٹ پر 64 رنز

    جنوری 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The second day of the Cape Town Test is over, South Africa bowled out for 615 in the first innings, Pakistan 64 runs for 3 wickets.
    قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم 31 اور محمد رضوان 9 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کے 615  رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹ کے نقصان پر 64 رنز بنائے ہیں ۔

    پاکستان کے بیٹر بابر اعظم 31 اور محمد رضوان 9 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں،کپتان شان مسعود 2،کامران غلام 12 اور سعود شکیل صفر پر آؤٹ ہوئے ۔

    اس سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگ میں 615  رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ریان ریکلٹن 259 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوگئے،ٹمبا باووما نے 106 اور کائل ورینی نے 100 رنز بنائے۔ مارکو یانیسین 62 اور کیشو مہاراج نے 40 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد عباس اور سلمان آغا نے 3 ، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، میر حمزہ اور خرم شہزاد نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    615 رنز کے جواب میں  پاکستان کے تین کھلاڑی صرف 20 رنز کے مجوعی سکور پر پویلین لوٹ گئے، دن کے اختتام تک پاکستان نے تین وکٹ پر 64 رنز بنائے اور بابر اعظم 31 اور محمد رضوان 9 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتربت: بس کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 4 افراد جاں بحق 32 زخمی
    Next Article ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قطر کے ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانیوں سمیت 13 افراد جاں بحق،66 زخمی

    جون 22, 2026

    سمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 22, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ

    جون 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قطر کے ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانیوں سمیت 13 افراد جاں بحق،66 زخمی

    جون 22, 2026

    سمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 22, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ

    جون 22, 2026

    برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اپنے عہدے سے مستعفی

    جون 22, 2026

    سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.