Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد
    • وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا
    • خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    • لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنائے جانے کا امکان
    قومی خبریں

    بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنائے جانے کا امکان

    جنوری 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The verdict on the 190 million pound reference against PTI founder and Bushra Bibi is likely to be pronounced on January 13.
    عدالتی عملے نے بتایا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف  کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر ہوگیا، عدالتی عملے نے عمران خان کے وکیل خالد یوسف چودھری کو آگاہ کیا ہے کہ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا ۔

    بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودھری نے بتایا کہ عدالتی عملے کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا، فیصلہ سنانے کی اگلی تاریخ 13 جنوری مقرر کی گئی ہے ۔

    واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے چھٹیوں اور کورس کے باعث سماعت ملتوی کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا ۔

    احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے دلائل سننے کے بعد 18 دسمبر کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں فیصلہ محفوظ کیا تھا اور اس کے سنانے کیلئے 23 دسمبر کی تاریخ مقرر کی تھی، تاہم بعدازاں اس کیلئے 6 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی ۔

    اب عدالتی عملے نے پی ٹی آئی کے بانی کے وکلا کو بتایا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں بحران کا امکان
    Next Article پی ٹی آئی اور فتنہ الخوراج کے ایجنڈے میں مماثلت کیوں ہے؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ

    جون 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    جون 24, 2026

    لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جون 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.