پشاور( حسن علی شاہ سے ) گلوکارہ نازیہ اقبال جو آجکل اپنے خاوند اور بچوں کے ھمراہ بیرون پاکستان مقیم ہیں انکے مداح یوں تو افغانستان۔۔ مڈل ایسٹ۔قطر۔کویت اور سعودی عرب میں بھی موجود ہیں مگر جنوبی خیبر پختون خواہ ضلع کرم خیبر اورکزئ۔ وزیرستان ۔لکی مروت۔۔ بنوں۔ کوھاٹ ۔۔ٹانک۔۔ درہ آدم خیل۔۔ ٹانک۔۔ اور ھنگو میں سب سے زیادہ ہیں نازیہ اقبال نے 8 سال کی عمر میں پہلا پشتو گیت ریڈیو پاکستان پشاور میں ریکارڈ کرایا تھا اردو اور فارسی زبان میں بھی انکے گائے ھوئے نغمات بہت مقبول ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2026
بریکنگ نیوز
- لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
- مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
- لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
- پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
- افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد
- پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ
- بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے تفصیلات طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

