Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار
    • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا
    • پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    • پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
    • علی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی واپسی کا دعویٰ، خیبر پختونخوا حکومت کی تردید۔ تحریر: مبارک علی
    • وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع سے ملاقات، ایران اور افغانستان کی صورتِ حال پرتبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    CTD operation in Lucky Marwat, 3 terrorists killed
    کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جن کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لکی مروت کے علاقے ملنگ اڈہ کے قریب سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کی ہے ۔

    پولیس نے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی پولیس اور دہشتگردوں  کے درمیان مقابلہ ہوا ہے ۔

    پولیس نے مزید بتایا کہ کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا ۔

    ہلاک دہشتگردوں کی لاشوں کو ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جن کی شناخت شفیق، فداالرحمان اور مجاہد کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم: 40 ٹرکس پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ بگن اور پاراچنار پہنچ گیا،ڈی سی اشفاق خان
    Next Article کرم :مختصر اشیائے ضروریہ پہنچتے ہی ختم، بیشتر متاثرین حکومتی امداد سے محروم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا

    فروری 25, 2026

    پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    فروری 25, 2026

    پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

    فروری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار

    فروری 25, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026

    شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام

    فروری 25, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا

    فروری 25, 2026

    پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.