پشاور( حسن علی شاہ ) سجادعلی اورکزئی سینئر وائس چیئرمین پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے مطابق سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ نے ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن درخواست منظور کرلی ھے۔ جس پہ ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداروں رشید سہیل پراچہ ۔ناصر علی سید۔ بشری فرخ۔ اشفاق طورو۔ فیمید خان۔ بخت روان ۔ سجاد طورو۔ سجاد علی ۔طارق جمال ۔ مشتاق شباب۔ اور حسن علیشاہ نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے حکام بالا کا شکریہ ادا کیا ھے۔
پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن کی منظوری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read