Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
    • لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو
    • امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں
    • بھارت اور افغانستان سے پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف
    • پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی
    • پاکستان.امریکہ-ایران جنگ میں ثالثی کا کلیدی کردار
    • ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوڈان میں سعودی ہسپتال پر ڈرون حملہ، 70 افراد جاں بحق، پاکستان کی مذمت
    بین الاقوامی

    سوڈان میں سعودی ہسپتال پر ڈرون حملہ، 70 افراد جاں بحق، پاکستان کی مذمت

    جنوری 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Drone attack on Saudi hospital in Sudan, 70 people killed, Pakistan condemned
    سوڈان میں سعودی اسپتال پرحملہ بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے،پاکستان
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوڈان کے شہر الفاشر میں سعودی تدریسی مادرنی ہسپتال پر ڈرون حملے میں 70 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، عالمی ادارہ برائے صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریسوس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

    اس حملے کو سوڈانی فوج کے مخالف گروپ، ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) نے مبینہ طور پر انجام دیا، جو حالیہ دنوں میں سوڈانی فوج کے خلاف میدان جنگ میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہے ۔

    عالمی سطح پر اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسے ”بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی“ قرار دیا ہے ۔

    اس دوران، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ الفاشر میں سعودی ہسپتال پر ہونے والے اس افسوسناک حملے میں  70 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوئے ہیں، حملے کے وقت ہسپتال میں مریضوں کا ہجوم تھا، جو علاج حاصل کر رہے تھے ۔

    دوسری جانب پاکستان نے سوڈان میں سعودی ہسپتال الفریش پر حملے کی مذمت کی ہے، ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ سوڈان میں سعودی اسپتال پرحملہ بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے، معصوم شہریوں کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاشیائے خورونوش لے کر 100 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بحفاظت کرم پہنچ گیا
    Next Article میری 40 سالہ خدمات کو پی ٹی وی پشاور نے فراموش کردیا۔ رویئدادخان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار

    مارچ 28, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں

    مارچ 28, 2026

    بھارت اور افغانستان سے پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.