Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    • آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ
    • ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر
    • ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر
    • ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز
    • امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان
    • متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟
    • اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان، سعودی فنڈ فار ڈیويلپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
    فیچرڈ

    پاکستان، سعودی فنڈ فار ڈیويلپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

    فروری 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Signing of $1.61 billion agreements between Pakistan, Saudi Fund for Development
    تیل کی درآمد پر ایک سال کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی مؤخر ادائیگی کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 2 شعبوں میں مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 1.61 ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں ۔

    سعودی فنڈ کے ساتھ تیل کی درآمد پر ایک سال کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی مؤخر ادائیگی کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ۔

    اسی طرح مانسہرہ میں واٹر سپلائی اسکیم کے لیے 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رعایتی قرض کی فراہمی کے معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے ۔

    معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، سعودی سفیر، سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے چیف ایگزیکٹیو اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنید اکبر کا امتحان
    Next Article قوم کے سپوتوں کو اپنا خون دے کر ماضی کی فاش غلطیوں کا ازالہ کرنا پڑ رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.