Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    • شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    • ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
    • سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد
    • وزیراعظم شہباز شریف کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے پر کمیٹی کے قیام کا اعلان
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی
    • بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیوں کو استعمال کیا، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد مرزا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم میں پولیس کی خالی  پوسٹ مسمار کرنے پر 10 سے زائد افراد گرفتار
    اہم خبریں

    ضلع کرم میں پولیس کی خالی  پوسٹ مسمار کرنے پر 10 سے زائد افراد گرفتار

    فروری 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم کے علاقے مرغان کوٹکی میں شدت پسندوں نے پولیس کی خالی  پوسٹ مسمار کر دی اور بعد میں اس کی ویڈیو بھی جاری کی، پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے 10 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، تحقیقات جاری ہیں۔

    پولیس کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ مرغان کوٹکی میں پولیس نے چند روز قبل چیک پوسٹ خالی کر دی تھی، جس کے بعد خالی چیک پوسٹ سے سامان لوٹنے اور چیک پوسٹ جلانے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے چیک پوسٹ سے سامان لوٹنے کے بعد اسے جلانے اور مسمار کرنے کے حوالے سے مقدمہ درج کرلیا۔

    سماجی رہنماء مسرت بنگش کا کہنا ہے کہ اورکزئی اور ضلع خیبر سے ملحقہ وسطی کرم میں افغانستان اور دیگر علاقوں سے آئے ہوئے شدت پسندوں کو نکال کر ضلع کرم کے محصور عوام کیلئے آمد و رفت کے راستے کھولے جائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا کے طلبہ کیلئے اسپورٹس گالا کا انعقاد
    Next Article مراکش کشتی واقعہ میں 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل
    Web Desk

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025

    ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

    جون 3, 2025

    سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.