Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    • پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد افغان شہری نکلا
    اہم خبریں فروری 8, 2025

    شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد افغان شہری نکلا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان مین پاکستان کی سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا، افغان دہشر گرد کی شناخت لقمان خان عرف نصرت کے نام سے ہوئی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز سے مقابل میں ہلاک دہشتگرد افغان شہری نکلا جس کی شناخت لقمان خان عرف نصرت کے نام سے ہوئی۔

    پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دستاویزی ثبوت کے مطابق لقمان افغانستان کے ضلع سپیرا، صوبہ خوست کا رہائشی تھا، ہلاک دہشتگرد کی لاش کی حوالگی کیلئے افغان حکومت سے رابطہ کیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات ثبوت ہیں کہ افغان شہری پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں، عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ پاکستان نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ افغان حکومت اپنی زمین پاکستان کیخلاف دہشتگرد کارروائیوں کیلئے استعمال نہ ہونے دے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید
    Next Article پشاور: ورسک روڈ پر فلیٹ سے معروف خاتون ٹک ٹاکر کی لاش برآمد
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.