Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
    • ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!
    • مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب
    • دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
    • سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
    • پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر
    • خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تنقید، بنیادی عوامی مسائل نظر انداز ہونے کا الزام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید
    اہم خبریں

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید

    فروری 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔

    پولیس حکام کے مطابق بنوں میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات گئے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، حملے میں دو پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے، شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ضیاء اللہ اور رحیم اللہ شامل ہیں۔

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں میں پولیس چوکی پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی اور شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے شہید دونوں اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے، پولیس کے بہادر سپوتوں نے جانیں دے کر تاریخ رقم کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشین: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، سیکورٹی فورسز کا کامیاب چھاپہ
    Next Article شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد افغان شہری نکلا
    Web Desk

    Related Posts

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.