Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، امریکا کے ایران پر فضائی حملے، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    • چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
    • وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی
    • کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل
    • دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آسٹریلیا کو شکست دیکر بھارت چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
    کھیل

    آسٹریلیا کو شکست دیکر بھارت چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

    مارچ 4, 2025Updated:مارچ 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India reached the Champions Trophy final by defeating Australia
    آسٹریلیا کے 265 رنز کا ہدف بہارتی ٹیم نے 49 ویں اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت نے آسٹریلیا کے 265 رنز کا ہدف اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی 84 رنز کیساتھ نمایاں رہے ۔

    دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم آسٹریلیا کی پوری ٹیم آخری اوور میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے سٹیون سمتھ 73 ، ايليکس کيري 61، ټريوس ہیڈ 39 اور مارنوس لبوشين 29 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ۔

    بھارت کی جانب سے فاسٹ باولر محمد شامی نے کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جبکہ  وارون چکراورتی اور رویندرا جدیجا نے 2،2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    بھارت ے مقررہ ہدف 49 ویں اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے میچ میں کامیابی حاصل کی اور میگا ایونٹ میں پانچویں بار فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، ویرات کوہلی 84 ،شری یاس لیئر 45 اور کے ایل راہول نے 42 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن ایلس اور ایڈم زیمپا نے 2، 2 جبکہ کوپر کونولی اور بین ڈوارسہوئس نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی  ۔

    شاندار 84 رنز اور فیلڈنگ کے دوران 2 کیچز لینے پر ویرات کوہلی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل اتوار 9 مارچ کو دبئی میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، ٹی20 اور ون ڈے سے 4 بڑے کھلاڑی ڈراپ کردیئے گئے
    Next Article بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 6 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کيلئے اسلام آباد پہنچ گئی

    مئی 23, 2026

    274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ کو ایک دن میں سر کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا

    مئی 22, 2026

    بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

    مئی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار

    مئی 26, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، امریکا کے ایران پر فضائی حملے، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

    مئی 26, 2026

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026

    وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.