Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 6 دہشت گرد ہلاک
    خیبرپختونخوا مارچ 4, 2025

    بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 6 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Terrorists' attack on Bannu Cantt was thwarted, 6 terrorists were killed
    دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک ان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناکر6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دہشتگردوں کے دیگر ساتھیوں کو دہشت گردوں کو محصور کرلیا گیا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افطار کے بعد دہشتگردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ۔

    سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کار روائی سے بنوں کینٹ کے باہر گھبراہٹ میں دہشت گردوں نے دو بارود سے لدی ہوئی گاڑیاں کینٹ کی دیوار سے ٹکرادیں ۔

    ذرائع کے مطابق  قریبی گھر کی منہدم ہونے سے معصوم شہریوں کی شہادتوں اور ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ایک مسجد کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 دہشتگردوں کو مختلف انٹری پوائنٹس پر موجود چوکس سکیورٹی اہلکاروں  نے ہلاک کردیا جبکہ ان کے دیگر ساتھی دہشتگردوں کو قبضے میں لے کر محصور کیا گیا ہے۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام دہشتگردوں  کا صفایا کرنے تک فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلیا کو شکست دیکر بھارت چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
    Next Article خیبر پختونخوا میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیکر اس کا فوری خاتمہ کیا جائے ،گورنر کا وزیراعظم کو خط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.