Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی
    • الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی
    • ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار
    • وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور
    • خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکا ایران معاہدہ: ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو ارسال کر دیا، دی گارجین کا دعویٰ
    • افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ
    • پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رشوت کے خلاف شکایت فوری سنی جائے گی، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی
    اہم خبریں

    رشوت کے خلاف شکایت فوری سنی جائے گی، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی

    مارچ 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Complaints against bribery will be heard immediately, Chief Justice Yahya Afridi has established an anti-corruption hotline in the Supreme Court.
    یقین دلاتا ہوں نہ صرف آپ کا نام خفیہ رکھا جائے گا بلکہ شکایت کی فوری سنوائی ہو گی، چیف جسٹس پاکستان
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  اقدام اعلیٰ عدلیہ میں احتساب اور عوام کو فوری انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے اور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بدعنوانی سے پاک ماحول کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں ۔

    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عوام کے نام پیغام بھی جاری کیا اور کہاکہ نظام عدل اور بالخصوص سپریم کورٹ میں تیز ترین انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، گزشتہ پانچ ماہ میں دائر 7633 نئے کیسز کے مقابلے میں 11779 کیسز کا فیصلہ کیا ۔

    جسٹس یحیٰ آفریدی نے کہا  ہے کہ  نئے ججوں کے آنے کے بعد مقدمات کے فیصلوں میں مزید تیزی آئے گی، آپ کا مقدمہ سپریم کورٹ میں دائر ہے تو فیصلہ بہت جلد میرٹ کی بنیاد پر ہو جائے گا ۔

    چیف جسٹس کا کہنا تھاکہ اگر کوئی سرکاری یا غیر سرکاری شخص رشوت طلب کرے تو فوراً مجھے اطلاع دیں، رشوت اور سفارش سے متعلق میں عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہوں اور یقین دلاتا ہوں نہ صرف آپ کا نام خفیہ رکھا جائے گا بلکہ شکایت کی فوری سنوائی ہو گی ۔

    سپریم کورٹ اینٹی کرپشن ہاٹ لائن کا نمبر  03264442444 ہے جس پر 24 گھنٹے شکایت کی جاسکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
    Next Article امریکہ نے عمران خان سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی

    مئی 30, 2026

    الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی

    مئی 30, 2026

    ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار

    مئی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی

    مئی 30, 2026

    الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی

    مئی 30, 2026

    ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار

    مئی 30, 2026

    وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور

    مئی 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    مئی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.