Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    • برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    • سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد
    • ایران جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے، عباس عراقچی
    • کویت ایئرپورٹ پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری
    • آئندہ وفاقی بجٹ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا، شوکت یوسف زئی
    • ایبٹ آباد: سیاحوں پر مبینہ تشدد کیس، ایکسائز کا سب انسپکٹر نسیم خان گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
    فیچرڈ

    ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

    اپریل 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Investor confidence restored after tariff suspension, Pakistan Stock Exchange sees huge rally
    کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے ۔

    کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 484 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔

    گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1379 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 14 ہزار 153 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا ۔

    دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 18 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے ساتھ ڈالر 280.78 روپے سے کم ہو کر 280.60 روپے پر آگیا۔

    اس کے علاوہ ٹیرف معطلی کے مثبت اثرات کے باعث امریکی مارکیٹس میں بھی زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔

    ہانگ کانگ کی ہانگ سینگ مارکیٹ میں بھی تقریباً 2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، چین کی شنگھائی ایس ای کمپوزٹ انڈیکس میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ پورپی مارکیٹس بدستور مندی کا شکار ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا پولیس کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
    Next Article تعلیمی اداروں میں منشیات اورکرائم کے خاتمے میں دلچسپی میں کمی پولیس کی نااہلی کو ظاہر کرتی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 4, 2026

    آئندہ وفاقی بجٹ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا، شوکت یوسف زئی

    جون 4, 2026

    افغانستان سے پاکستانی شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں، دفتر خارجہ

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

    جون 4, 2026

    برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 4, 2026

    سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن

    جون 4, 2026

    نائب وزیراعظم کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد

    جون 4, 2026

    ایران جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے، عباس عراقچی

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.