Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی
    • سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    • اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    اہم خبریں

    بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے

    مئی 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Atmosphere of fear in India, more than 45 airports closed, remaining IPL matches also in danger
    جیت کی خوشی نہیں، خوف کی گھڑی ہے،زلزلہ آنے سے قبل ہی بھارت لرز اٹھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان نے ابھی تک ردعمل نہیں دیا، جوابی حملہ بھی نہیں کیا لیکن پھر بھی بھارت میں خوف کی فضا بن گئی ہے اور 45 سے زائد ایئرپورٹس کو بند کردیا گیا ہے ۔

    پاکستانی مسلح افواج کے حملے کے پیش نظر بھارتی ریاستوں راجستھان اور پنجاب میں 300 کلومیٹر طویل بلیک آؤٹ کیا گیا ہے اور ان ریاستوں کے لوگ عجیب خوف میں مبتلا ہیں ۔

    بھارتی حکومت کی فاش غلطیوں اور بار بار پاکستان پر پہلگام حملے کے الزامات اور پھر حملوں کے بعد پاکستانی افواج کے حملوں کے خوف کے باعث راشن کی خریداری میں ہڑبونگ، عوام خوفزدہ ہو کر ررہ گئے ۔

    بھارتی حکومت کا مکروہ چہرہ دنیا پر واضح ہو چکا ہے جس کے اثرات سے آئی پی ایل بھی بچ نہ سکا ، ای پی ایل کے ملک گیر میچز خطرے میں پڑ گئے،آئی پی ایل فرانچائز پر کروڑوں روپے ڈوبنے کا خطرہ بھی منڈلانے لگا، میچز دوسری جگہوں پر منتقل  ہونے کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جانے لگا ہے ۔

    مودی سرکار کی فاش غلطیوں کے بعد پاکستانی افواج کے حملے کے خوف کے باعث بھارت میں ایٹمی جنگ کا خوف بڑھ گیا ہے ۔

    پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی جانب سے بدلہ لینے اور بھارتی حملے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں  کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لینے کے بیان نے بھارت بھر کی نیندیں حرام کردیں جس کے باعث  ملک بھر میں ایمرجنسی موک ڈرلز شروع ہوگیا ۔

    ایسے میں مودی کی جیت کا دعویٰ بلیک آؤٹ سے متضاد، دہلی، جے پور، امرتسر میں راشن کا بحران الگ سے سر اٹھانے لگا ۔

    بھارت کے تمام کرکٹ سٹیڈیمز کی سیکیورٹی سخت، آئی پی ایل غیر یقینی صورتحال کا شکار، بھارت کا انفراسٹرکچر بلیک آؤٹ سے ننگا ہو گیا ۔

    پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری اور سیاسی رہنماوں کے بیان ات سے مودی حکومت کا جعلی بیانیہ بکھرنے لگا ۔

    بھارت بھر میں شہری علاقوں میں ایمرجنسی الرٹ سسٹم فعال ، جیت کی خوشی نہیں، خوف کی گھڑی ہے ، زلزلہ آنے سے قبل ہی بھارت لرز رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
    Next Article پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی

    مارچ 26, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.