Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    • امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    • موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت
    • ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
    • ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
    • ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ نے آرمی چیف کو پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی
    اہم خبریں

    آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ نے آرمی چیف کو پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی

    مئی 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    US Secretary of State offers Army Chief cooperation to reduce tensions between Pakistan and India
    مارکو روبیو نے مستقبل میں تنازعات سے بچنےکےلیےامریکا کی طرف سے تعمیری معاونت کی پیشکش کی .
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی وزیر خارجہ نے آرمی چیف جنرل عاصمن میر سے رابطہ کیا ہے اور پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے ۔

    امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے  تعاون کی پیشکش کی ہے ۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مارکو روبیو نے مستقبل میں تنازعات سے بچنےکےلیےامریکہ کی طرف سے تعمیری معاونت کی پیشکش کی ہے ۔

    یاد رہے کہ  بھارت نے پاکستان میں 3 ایئر بیسز پر میزائل داغے ہیں، تاہم پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ان میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا جس کے جوابی کارروائی میں پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص کا باقاعدہ آغاز کر کے بھارت کی تین ایئر بیسزسمیت متعدد ایئر فیلڈز کو تباہ کر دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کا وار، صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور کو خاک میں ملا دیا، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
    Next Article بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026

    وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.