Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع
    • امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد مذاکرات سے پر امید
    • اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا
    • پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کے نرخ میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہستان کرپشن سکینڈل 40 نہیں بلکہ 500 ارب روپے کا ہے،شکیل احمد خان
    اہم خبریں

    کوہستان کرپشن سکینڈل 40 نہیں بلکہ 500 ارب روپے کا ہے،شکیل احمد خان

    مئی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    "Koistan Corruption is Not Rs. 40 Billion but Rs. 500 Billion: PTI’s Shakeel Ahmed"
    "No Government More Corrupt Than This One in KP’s History: Shakeel Ahmed Slams Own Party"
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر نیوز کے مقبول پروگرام کراس ٹاک میں سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شکیل احمد خان نے دھماکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے اپنی ہی جماعت کی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "کوہستان والا کرپشن 40 نہیں بلکہ 500 ارب روپے کا اسکینڈل ہے”۔

    شکیل احمد خان نے گفتگو کے دوران کہا کہ وہ پہلے دن سے خبردار کرتے آ رہے ہیں کہ موجودہ حکومت کرپشن میں ریکارڈ قائم کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ایسی کرپٹ حکومت صوبے کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔”

    انہوں نے الزام عائد کیا کہ خیبر پختونخوا میں اس وقت پی ٹی آئی کے نام پر کسی اور کی حکومت چل رہی ہے، اور عوام جنہوں نے خان کے نام پر ووٹ دیا، ان کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ "یہ لوگ عوامی مینڈیٹ کے ساتھ دھوکہ کر کے اپنی جیبیں بھرنے میں لگے ہوئے ہیں،” انہوں نے کہا۔

    شکیل احمد خان کے ان بیانات نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاللہ تعالیٰ کی مدد کے بعد ہماری جیت کی سب سے بڑی وجہ ہماری خوداعتمادی اور عزم ہے، ترجمان پاک فوج
    Next Article پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ

    اپریل 11, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد مذاکرات سے پر امید

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.