Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عالمی سطح پر بھارت کا پاکستان مخالف بیانیہ ناکام ہوگیا
    بین الاقوامی مئی 31, 2025

    عالمی سطح پر بھارت کا پاکستان مخالف بیانیہ ناکام ہوگیا

    Facebook Twitter Email
    India's anti-Pakistan narrative fails globally
    کولمبیا کی حکومت نے بھارتی حملوں میں پاکستانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی سطح پر بھارت کا پاکستان مخالف بیانیہ ناکام،ششی تھرور کا کولمبیا میں پاکستان مخالف بیانیہ پذیرائی حاصل نہ کر سکا ۔

    بھارتی توقعات کے برعکس کولمبیائی حکومت نے بھارت کی بجائے پاکستان کے مؤقف کی تائید کی،کولمبیا کی حکومت نے بھارتی حملوں میں پاکستانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ۔

    بھارتی جارحیت کی مذمت کے بعد کولمبیا کی حکومت بھارت کے نشانے پر آ گئی،ششی تھرور نے کولمبیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ”دہشتگردوں اور ان کے خلاف دفاع کرنے والوں میں کوئی مساوات نہیں ہو سکتی” ۔

    کولمبیا کے سفارتی دورے میں ششی تھرور نے انڈس واٹرز ٹریٹی، پہلگام حملہ، اور آپریشن سندور جیسے موضوعات پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔

    ششی تھرور نے بھارت میں ہونے والی دہشتگردی کا قصوروار پاکستان کو ٹھہرایا،کولمبیا کی حکومت نے پاکستان مخالف بیانیے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ۔

    کولمبیا پر تنقید سے قبل ششی تھرور امریکہ اور صدر ٹرمپ کے خلاف بھی سخت بیانات دے چکے ہیں،عالمی سطح پر بھارت کی ناقص سفارتی حکمت عملی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں ۔

    بھارت کا جارحانہ سفارتی رویہ اور ناقص حکمت عملی عالمی سطح پر اسے تنہا کر رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی فضائیہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں رسوا
    Next Article آپریشن سندور، یا آپریشن سیاست؟ مودی سرکار کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    اگست 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    اگست 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.