Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا
    • خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل
    • پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز
    • وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری
    • کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی
    • پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات: پولیس اور سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں پر کاری وار، 2زخمی، دیگر فرار
    اہم خبریں

    سوات: پولیس اور سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں پر کاری وار، 2زخمی، دیگر فرار

    جون 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Two Terrorists Injured in Swat Counterterror Operation
    Joint Operation in Swat Injures Militants Forces Continue Manhunt
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات کے دشوار گزار پہاڑی علاقے مٹہ میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا جس کے دوران دہشتگردوں سے جھڑپ میں دو شرپسند زخمی ہو گئے جبکہ ان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

    ذرائع کے مطابق یہ کارروائی تھانہ گوالیری جارگو کی پہاڑیوں میں اُس وقت شروع ہوئی جب پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کا دہشتگردوں سے آمنا سامنا ہوا۔ مقابلے کے دوران دو دہشتگرد زخمی ہوئے، جنہیں ان کے ساتھی فرار کروا کر لے گئے۔

    واقعے کے بعد سوات پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے علاقے میں مزید مشترکہ سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کامیاب کارروائی پر اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے صوبہ بھر کی پولیس کو مزید چوکنا رہنے کی ہدایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے لیے خیبرپختونخوا میں کوئی جگہ نہیں، انہیں ہر جگہ سے نکال باہر کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ، کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں اجتماع پر پیٹرول بم حملہ، 6 زخمی
    Next Article آسام میں انصاف کا گلا گھونٹا جا رہا ہے؟ ماورائے عدالت قتل اور مودی سرکار کی خاموشی
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا

    جنوری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا

    جنوری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026

    پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز

    جنوری 10, 2026

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.