Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وانا بازار میں بم دھماکہ، چیف آف احمدزئی وزیر ملک طارق وزیر شہید
    • تھانہ یارک کے سامنے فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید
    • ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر
    • افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان
    • خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    • پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط
    اہم خبریں

    پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

    جون 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and UAE sign various agreements including visa-free entry
    اجلاس میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، تعلیم اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا 12 واں اجلاس ابوظبی میں ہوا جس کی صدارت وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید نے کی ۔ 

    ابوظہبی: پاکستان اور یو اے ای کے مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں  ویزا فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے ۔

    مشترکہ کمیشن نے تجارت، توانائی اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون اور دونوں ممالک میں بین الوزارتی رابطہ کاری کوفروغ دینے پر اتفاق کیا ۔

     دونوں ممالک میں ڈپلومیٹک ویزا استثنیٰ اور مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر دستخط کیے گئے جبکہ  پاک امارات مشترکہ کمیشن کا 13واں اجلاس پاکستان میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔

    دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، تعلیم اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا جب کہ خوراک، موسمیاتی تبدیلی، ریلوے، صحت اور افرادی قوت کے شعبوں میں بھی اشتراک بڑھانے کا عزم کیا گیا ۔

    دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں ویزا فری انٹری معاہدہ، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر دستخط ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ان کا خون قومی قوت کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Next Article مشرقِ وسطیٰ کے سٹیج پر جنگی نوٹنکی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وانا بازار میں بم دھماکہ، چیف آف احمدزئی وزیر ملک طارق وزیر شہید

    مئی 18, 2026

    تھانہ یارک کے سامنے فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید

    مئی 18, 2026

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وانا بازار میں بم دھماکہ، چیف آف احمدزئی وزیر ملک طارق وزیر شہید

    مئی 18, 2026

    تھانہ یارک کے سامنے فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید

    مئی 18, 2026

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.