Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد
    • وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا
    • خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    • لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    اہم خبریں

    الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جولائی 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election Commission issues notification to restore reserved seats
    قومی اسمبلی کی 19 مخصوص نشستیں، خیبر پختونخوا کی 25، پنجاب اسمبلی کی 27 جب کہ سندھ اسمبلی کی 3 نشستیں بحال کی گئی ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد  الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوټيفکيشن کے بعد مجموعی طور پر  74 مخصوص نشستیں بحال  ہو گئیں جن میں قومی اسمبلی کی 19 مخصوص نشستیں، خیبر پختونخوا کی 25، پنجاب اسمبلی کی 27 جبکہ سندھ اسمبلی کی 3 نشستیں بحال کی گئی ہیں ۔

    الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا کی خواتین کی 5 مخصوص نشستیں بحال کردی گئی ہیں اورقومی اسمبلی میں خیبرپختونخواکی مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو 2،2 جب کہ جے یو آئی کو ایک نشست ملی ہے ۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی21 مخصوص نشستیں بحال کی گئی ہے جن میں جے یو آئی کو 8، (ن) لیگ کو 6 اور پیپلز پارٹی کو 5 نشستیں ملی ہیں جب کہ تحریک انصاف پارلیمنٹیرین اور اے این پی کو بھی ایک ایک مخصوص نشست ملی ہے ۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتوں کی 4 نشستیں بھی بحال کی گئی ہیں جن میں جے یو آئی کو 2، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کو ایک ایک اقلیتی نشست مل ہے ۔

    پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 11مخصوص نشستیں بحال کی گئی ہیں جن میں سے  10 نشستیں مسلم لیگ (ن) اور ایک پیپلز پارٹی کو ملی ہے ۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 3 نشستیں بھی بحال کی گئی ہیں جس میں سے مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کو ایک ایک اقلیتی نشست ملی ہے ۔

    پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 24 مخصوص نشستیں بحال کی گئی ہیں جن میں 21 نشستیں (ن) لیگ، ایک پیپلزپارٹی، ایک استحکام پاکستان پارٹی اور ایک مسلم لیگ (ق) کو ملی ہے ۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اقلتیوں کی 3نشستیں بحال کی گئیں جن میں (ن) لیگ کو اقلیتوں کی 2 اور پیپلزپارٹی کو ایک نشست ملی ہے جب کہ سندھ اسمبلی میں خواتین کی 2 مخصوص نشستیں بحال کی گئی ہیں جن میں خواتین کی ایک نشست پیپلزپارٹی اور ایک ایم کیو ایم کو ملی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی
    Next Article افغان کمشنریٹ یا منظم جرائم کا گڑھ ؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    جون 24, 2026

    لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جون 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.