Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات
    • بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا
    • ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 25 ارکان نے گورنر ہاوس میں حلف اٹھا لیا
    • جمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا
    • مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    اہم خبریں

    مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor Faisal Karim Kundi: No illegal act was done by taking oath from reserved seat members
    پشاور ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل کرکے مخصوص نشستوں پر ممبر صوبائی اسمبلی سے حلف لیا ہے، پشاور میں میڈیا سے گفتگو
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کا حلف لے کر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،ماضی میں بھی حلف برداری کی تقاریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوئی ہیں، جس میں گنڈا پور سمیت حکومت میں موجود لوگ شریک ہوئے ہیں ۔

    پشاور: تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں نے کوئی  بھی غیر قانونی کام نہیں کیا بلکہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرکے مخصوص نشستوں پر ممبر صوبائی اسمبلی سے خلف لیا ہے ۔

    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ آج پی ٹی ائی نے کورم کی نشاندہی کرکے ایک نئی کہانی شروع کی، آج جو انہوں نے کیا کل یہ ان کے ساتھ ہوگا ۔

    گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ مل کر ہم سنیٹ کے کافی سیٹ لے سکتے ہیں جس کے لیے افہام و تفہیم کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ آزاد امیدواروں کے ساتھ ملکر6,7 سینیٹ کی نشستیں جیت سکتے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خود اے ٹی ایم کے لیے جلوس نکالا، وہ جلوس اب کہاں ہیں، ماضی میں بھی حلف برداری کی تقاریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوئی ہیں، جس میں گنڈا پور سمیت حکومت میں موجود لوگ شریک ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار

    جولائی 20, 2025

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

    جولائی 20, 2025

    بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا

    جولائی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025

    بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار

    جولائی 20, 2025

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

    جولائی 20, 2025

    بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا

    جولائی 20, 2025

    ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار

    جولائی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.