Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
    • وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی
    • کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل
    • دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی
    • رستم: سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو
    اہم خبریں

    بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو

    جولائی 27, 2025Updated:جولائی 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu is being made a cradle of peace for the people, says DPO Saleem Abbas Kalachi in an exclusive interview with Khyber News
    ہم کوشش کر رہے ہیں کہ امن و امان کی فضا برقرار رہے ، لوگ رات کو بھی گھروں سے نکلیں اور کسی قسم کا خوف محسوس نہ کریں، ڈی پی او بنوں
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کے ضلعی پولیس افسر(ڈی پی او) سلیم عباس نے کہا ہے کہ جو لوگ بنوں میں خراب حالات کی بات کر رہے ہیں ایسی کوئی بات نہیں  ہے ، ہم بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنانے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں ۔

    بنوں(فرحت اللہ بابر) بنوں میں سیکیورٹی صورتحال پر خیبر نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ضلعی پولیس افسر سلیم عباس کلاچی نے کہا کہ  ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنائیں،بہت بہتری آئی ہے ، ہم چاہتے ہیں لوگوں کیلئے بازار کو کھولیں اور ان شا اللہ مزید بہتری آئے گی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ  ہم کوشش کر رہے ہیں کہ امن و امان کی فضا برقرار رہے ، لوگ رات کو بھی گھروں سے نکلیں اور کسی قسم کا خوف محسوس نہ کریں ۔

    ضلعی پولیس افسر نے کہا کہ  کہ پولیس امن و امان کی بحالی کیلئے بہت اقدامات اٹھانے پر کام کر رہی ہے جس میں  دہشتگردی کے خلاف اقدامات ،ہوائی فائرنگ ،اسلحے کی نمائش  اور دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے اقدامات شامل ہیں ۔

    ڈی پی او بنوں نے دہشتگردوں کو پیغام  دیتے ہوئے کہا کہ وہ  چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے سکول نہ جائیں تو اس کیلئے  پولیس فورس علاقے میں موجود ہے  ،علاقے کے بچوں کی تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔

    سلیم عباس کلاچی کا کہنا تھا کہ ہم دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے  ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم بنوں کے عوام کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتے ہیں ، ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس افسران عوام کی بہتری کیلئے مسلسل کام کر رہے ہیں ۔

    ڈی پی او نے یہ بھی کہا کہ بنوں سے متعلق منفی باتیں پھیلائی جارہی ہیں لیکن ہماری بھرپور توجہ عوام کو امن دینے پر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے
    Next Article منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026

    وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026

    وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026

    کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.