Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر ڈیجیٹل کیم ٹیک اور دی میلینیم یونیورسل کالج کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات تیز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ڈرائیونگ کا نظام بہتر بنانے کے لیے لائسنس ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے
    خاص خبریں جولائی 27, 2025

    خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے

    Facebook Twitter Email
    Khyber: 3 killed, 8 injured in firing during protest in Tirah
    مقامی شہری اپنے جائز مطالبات کے حق میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کے سامنے پرامن احتجاج کر رہے تھے کہ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ کے علاقہ میدان میں احتجاجی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ہیں ۔

    خیبر: باغ میدان میں مقامی شہری اپنے جائز مطالبات کے حق میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کے سامنے پرامن احتجاج کر رہے تھے کہ اس دوران فائرنگ ہوئی ۔

    فائرنگ کے نتیجے میں احتجاج میں شریک 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے ، واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے حالات کو قابو کیا ۔

    مقامی عمائدین،اہل علاقہ اور احتجاج میں شامل لوگوں نے فائرنگ کے واقعے کی شدیدی الفاظ میں مذامت کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرِ اعظم شہبازشریف کی محسن نقوی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کے انتظام کی ہدایت
    Next Article بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر ڈیجیٹل کیم ٹیک اور دی میلینیم یونیورسل کالج کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت

    نومبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر ڈیجیٹل کیم ٹیک اور دی میلینیم یونیورسل کالج کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت

    نومبر 18, 2026

    پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار

    نومبر 18, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.