پشاور( شوبز رپورٹر) خیبر ٹی وی نے ھمیشہ تفریحی انداز میں اپنے ناظرین تک ایک قابل توجہ اور مثبت پیغام پہنچانے کی پوری پوری کوشش کہ اسی فارمیٹ پہ مبنی ایک ڈرامہ سیریز ( دوخزوخاوند ) کے ٹائٹل سے خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد سے نشر کیا جارھا ہے۔ جسکے لکھاری اور مرکزی کردار قاضی عارف محمود ہیں جبکہ ساتھی فنکاروں میں شبیر سواتی لالی کے اسٹاک کریکٹر میں پرفارم کرتے ہیں دلدار خان۔۔ رزاق۔۔ شگفتہ خان۔۔ اور دیگر فنکار مختلف کرداروں میں پرفارم کرتے ہیں یہ سیریز ھمارئ معاشرتی ناھمواریوں فراڈ لالچ ۔ خفیہ شادیاں ۔بیجا اخراجات۔۔خودساخیہ رسم ورواج۔۔ سستی شہرت۔۔خودنمائ۔۔ تکبر۔۔ اپنی چادر سے پاوں باھر پھیلانا وغیرہ کے نقصان دہ نتائج اور انجام کو اجاگر کیا جارھا ھے ۔۔۔۔
جمعہ, اگست 1, 2025
بریکنگ نیوز
- اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
- بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
- شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
- چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز
- آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ
- پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی
- انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !