پشاور( شوبز رپورٹر) خیبر ٹی وی نے ھمیشہ تفریحی انداز میں اپنے ناظرین تک ایک قابل توجہ اور مثبت پیغام پہنچانے کی پوری پوری کوشش کہ اسی فارمیٹ پہ مبنی ایک ڈرامہ سیریز ( دوخزوخاوند ) کے ٹائٹل سے خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد سے نشر کیا جارھا ہے۔ جسکے لکھاری اور مرکزی کردار قاضی عارف محمود ہیں جبکہ ساتھی فنکاروں میں شبیر سواتی لالی کے اسٹاک کریکٹر میں پرفارم کرتے ہیں دلدار خان۔۔ رزاق۔۔ شگفتہ خان۔۔ اور دیگر فنکار مختلف کرداروں میں پرفارم کرتے ہیں یہ سیریز ھمارئ معاشرتی ناھمواریوں فراڈ لالچ ۔ خفیہ شادیاں ۔بیجا اخراجات۔۔خودساخیہ رسم ورواج۔۔ سستی شہرت۔۔خودنمائ۔۔ تکبر۔۔ اپنی چادر سے پاوں باھر پھیلانا وغیرہ کے نقصان دہ نتائج اور انجام کو اجاگر کیا جارھا ھے ۔۔۔۔
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
بریکنگ نیوز
- بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
- پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
- خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
- چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
- وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
- کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
- سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
- یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

