Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    اہم خبریں اگست 1, 2025

    شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی

    Facebook Twitter Email
    Shahdara: Islamabad Express bogies get off the track, 29 passengers injured
    حادثے کے بعد ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ، گرین لائن اور ریل کاروں سمیت متعدد ریل گاڑیاں روک دی گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آگیا، بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے 29 مسافر زخمی ہوگئے، وزیر ریلوے حنیف عباسی نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکام کو جائے حادثہ پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔

    لاہور: حکام کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں کالا شاہ کاکو کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 29 مسافر زخمی ہوئے ۔

    حادثے کے بعد ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، اور گرین لائن اور ریل کاروں سمیت متعدد ریل گاڑیاں روک دی گئیں ،وزیرریلوے حنیف عباسی نے اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ریلوے اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) ریلوے کو جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایت کردی ۔

    حنیف عباسی نے ریلوے کے عملے کو امدادی کاموں کو تیز کرنے اور طبی عملے کو فوراً موقع پر پہنچنے کی ہدایت بھی کی ہے ،وزیر ریلوے نے حادثے کی انکوائری کا حکم جاری کرتے ہوئے 7 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی، دوسری جانب حادثے کے باعث راولپنڈی اور لاہور سے آنے جانے والی ٹرینوں کا روٹ عارضی طور پر تبدیل کردیا گیا ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ایکسپریس حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ریسکیو ٹیموں کو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی ۔

    وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز
    Next Article بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.