Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
    • چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر
    • پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا
    • ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے 6 شرائط رکھ دیں
    • آپریشن ردالفتنہ 3: بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک
    • لکی مروت میں پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی
    • آئی ایل ایم پیکٹ پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا میں بچوں کی خواندگی اور حسابی صلاحیتوں میں نمایاں بہتری
    • کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان
    اہم خبریں

    گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان

    اگست 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان میں سیلاب تباہ کاریاں جاری ، ہنزہ شیشپر گلیشئر پھر بپھر گیا ، سڑکیں ،فصلیں اور زمینیں بہہ گئی، ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق  شیشپر نالہ سے پانی کے بہاو میں اضافے کے بعد نالے میں سیلاب آگیا ۔ 

    ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ سیلاب سے متصل آبادیوں کی زمینوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، سیلاب سے لوگوں کی زرعی زمینیں متاثر،درخت بہہ گئے ۔

    فیض اللہ فراق نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے قراقرم ہائی وے بھی متاثر، شاہراہ ہنزہ ایک بار پھر بند، شاہراہ قراقرم کےکٹاو کی وجہ سے شاہراہ پر ہنزہ کے لئے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ٹریفک متبادل نگر کے روڈ سے گزاری جارہی ہے،حکومت نے سڑکوں کی بحالی کیلئے کام کا آغاز کر دیا ہے ۔

    ترجمان کا مزید بتانا تھا کہ زمینی اور دریائی کٹاؤ سے نصف درجن سے زائد گاڑیاں بال بال بچ گئی،گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیاں عروج پر ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Next Article گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026

    ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے 6 شرائط رکھ دیں

    اگست 9, 2026

    آپریشن ردالفتنہ 3: بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک

    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.